نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے اور پاکستانی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ، گفتگو کی جگہ، زور زبردستی اور طاقت کو ...
دہشت گردی سے جدوجہد اور سیاسی حل کی کوشش میں نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام کی حکومت کے مسلح مخالف صرف یہ چاہتے ہیں کہ شام کی چابی ان کے حوالے کر دی جائے۔
شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا کہ چونکہ شامی حکومت کے مخالفیں اپنے حامیوں کے ایجنٹ اور ان کے ہتھکنڈے ہیں، اسی ...
دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، یہ کسی خاص علاقے یا ملک تک محدود نہیں ہے اور دہشت گردی دنیا کی بڑی طاقتوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ اگر دہشت گردی کا جائزہ لیا جائے تو ہم کو پتہ چلے گا کہ ایک طرف دنیا کی بڑی طاقتیں دہشت گردی سے متاثر ملک میں دہشت گرد عناصر کی مدد کر رہی ہیں ...
دہشت گردی سے جدوجہد اور داعش اور تکفیری دہشت گردوں کے کنٹرول سے باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانا، عراق کی حکومت اور عوام کا اہم موضوع رہا ہے اور ایران نے بھی اس مسئلے میں عراق کی حمایت کی اور اس سلسلے میں اپنی حمایت جاری رکھے گا ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ كركوک میں کچھ عراقی فریق کے اقدامات، دہ ...
دہشت گردوں کے دفاع کی اجازت نہیں دیں گے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ قومی اتحاد نے ملک کو نئی امیدیں عطا کی ہیں۔ ہمارے مجاہدین نے داعش کے وجود سے ملک کی سرزمینوں کو آزاد کرانے کے اپنے وعدے پر عمل کیا۔ ہم کو الحشد الشعبی کی سیاسی حمایت کرنی چاہئے۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارے دشمن ...
دہشت گردی سے جد وجہد میں خود پر منحصر ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراق دہشت گردی سے جد وجہد میں خود پر منحصر ہے، خبردار کیا کہ عراق کی نظر میں شام کی تقسیم ڈیڈ لائن ہے۔
تنسیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم نے ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ک ...
دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سر ...
دہشت گردی کا شکار ہے جس میں ہندوستان کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور اس کا جیتا جاگتا ثبوت كلبھوش یادو کے اعترافات ہیں جبکہ اس کے علاوہ بہت سی ایسی چیزیں ہیں جس میں یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ ہندوستان، پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔
نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان، خطے میں امن چاہتا ہے اور ہمار ...
دہشت گردوں کو طاقت فراہم کریں گے اور شام اور علاقے کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیں گے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ جلد ہی امریکہ کے اس حملے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جائے گا۔ روس نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے، شام می ...